وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشہورترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی۔ ڈرامہ سیریل تاریخ اسلام کے عظیم مجاہد ارطغرل غازی کی زندگی پربنایا گیا ہے۔ اس متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخاردرانی نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی وی انتظامیہ کو سیریل نشر کرنے کی ہدایت کی ہے، سیریل کو پاکستان میں نشر کرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، ترک سیریل میں تاریخ اسلام، ثقافت اوراسلامی ہیروزکو اجاگرکیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمتوزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمتوزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہوزیراعظم کا طلبہ یونین بحال کرنے کا عندیہگزشتہ روز ملک بھر میں طلبہ نے سڑکوں پر نکل کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جن میں طلبہ یونین کی بحالی اور فیسوں میں کمی سرفہرست تھے۔ ملک گیر احتجاج کے بعد ایک مرتبہ پھر طلبہ یونین موضوع بحث بن گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:28