وزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
انہوں نے مزید کہا کہ پرتشدد تو حکمران ہیں، جنہوں نے آزادی اظہار کے آئینی و جمہوری حق پر قدغن لگا دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا تھاکہ بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبا تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی جامعات پر تشدد محاذ جنگ کا منظر پیش کرتی ہیں، جس سے جامعات اور کیمپسز کا عالمانہ اور دانشورانہ ماحول تباہ ہوا ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ طلبا یونینز کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، اس کے لیے بین الاقوامی جامعات کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ ضابطہ اخلاق سے طلبا تنظیمیں مزید مثبت انداز میں کام کر سکیں گی جس سے حقیقی معنوں میں ملک کو مستقبل کی قیادت ملے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا جاسکا۔ مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی کوئی ثبوت نہیں ہیں
مزید پڑھ »
باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »