وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اور امور داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں ہے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں اپوزیشن رہنمائوں کیخلاف کریک ڈائون کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، وزیراعظم کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں ہے، اس طرح کے تمام کیسز نیب کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں، ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ پر فوکس کرنا ہے،اینٹی کرپشن اور احتساب میں ایف آئی اے کے کردار کو ادا کرنے کی بات کی گئی ہے، لوگوں کو ایف آئی اے سے بے جا تنگ کرنے کی شکایات بھی ہیں۔

ماضی قریب میں اتنی زیادہ مہنگائی دیکھنے میں نہیں آئی، مہنگائی میں سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی چیزوں میں ہوا ہے، پچھلے سال کے مقابلہ میں پندرہ فیصد زیادہ فوڈ انفلیشن ہے، بظاہر شرح سود اور مہنگائی کم ہوتی اور سرمایہ کاری بڑھتی نظر نہیں آرہی ہے، شرح سود بڑھنے کی وجہ سے بدحالی پھیل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا مثبت معاشی رجحان پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم عمران خان کا مثبت معاشی رجحان پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت یقینی بنانے سے معاشی عمل میں تیزی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنا حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوبدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنا حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوملک کی خدمت کے لیے اپنی تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

پاکستانی یونیورسٹیاں پرتشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں، وزیراعظم عمران خانپاکستانی یونیورسٹیاں پرتشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں، ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔
مزید پڑھ »

نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsنوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دنیا کی صفِ اول کی جامعات میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی، مریم اورنگزیب | Abb Takk Newsعمران خان کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29