عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبا یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں۔ مکمل خبر یہاں پڑھیے:

اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبہ یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان کی جامعات میں طلبہ یونینز میدان کارزار کا روپ دھار گئیں ہیں اور جامعات میں دانش کا ماحول مکمل طور پر تباہ ہو کر رہ گیا۔‘

کراچی، لاہور اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 124 ، 290، 291، پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015، اور پنجاب امنِ عامہ آرڈیننس 1960 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

عمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنوازشریف کوباہر جانے دیا، عمران خانانسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنوازشریف کوباہر جانے دیا، عمران خانتفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میڈیکل بورڈز کہہ رہےتھے نوازشریف کی طبیعت خراب ہے اس لیے انہیں باہر جانے دیا، نوازشریف اب باہرگئےہوئےہیں تو رپورٹس آجائیں گے اور شایدعدالت کہہ چکی ہے ہر 2 ہفتےبعدرپوٹس آئیں گی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیبعمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:25