انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنوازشریف کوباہر جانے دیا، عمران خان مزید پڑھیں: ImranKhan ARYNewsUrdu
وزیراعظم نے کہا کہ ہمارامقابلہ ایک بڑےمافیاکیساتھ ہےجومسلسل پروپیگنڈا کررہاہے، اس مافیانےپہلےدن اسمبلی میں خطاب تک نہیں کرنےدیا، مافیاسمجھ رہاتھایہ حکومت چنددنوں کی مارہےہم محنت کررہےہیں،اربوں کےخسارےسےملک کونکال رہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مافیاکوفکرہےکہیں یہ ملک ترقی نہ کرجائے، کہتےتھےہمارےپاس تجربہ کارٹیم نہیں ہےجوتجربہ کارٹیم تھی وہ ملک پراربوں قرضےکابوجھ چھوڑ کرگئی، پاکستان نےترقی شروع کی توپاکستان کےچےگوارافضل الرحمان آیا، فضل الرحمان اسلام آبادپہنچ گئے لیکن مطالبات کیاتھےکسی کوپتہ ہی نہیں تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ مافیاکوفکرہےاس حکومت نےمسائل حل کردیئے تویہ کیاکریں گے، مافیا پریشان ہےان کی باریاں لینےکی پالیسی ختم ہو جائےگی، فضل الرحمان اسلام آبادنہیں ڈیزل کے پرمٹ فتح کرنے آیا تھا، مافیاپریشان ہےان...
ان کا کہنا تھا کہ پشاوراورلاہوراسموگ کی وجہ سےبہت متاثرہیں جس کی وجہ سے بہت نقصان ہو رہا ہے، اسموگ کی وجہ سے بچے اور بوڑھے شدیدمتاثرہورہےہیں، اسموگ کےمسائل پرماضی پرتوجہ نہیں دی گئی، اسموگ کےمسائل پرقبو کیلئےہم نےایک منصوبہ بنایا ہے۔ وزیراعظم نے بتایا کہ لاہورمیں10سال میں 70 فیصددرختوں کی کمی ہوئی، بھارت میں فصل جلانا بھی اسموگ کی بڑی وجہ ہے جب کہ لاہورمیں کچھ فیکٹریاں بھی آلودگی کی وجہ ہیں، ٹرانسپورٹ بھی آلودگی کی بنیادی وجوہات میں شامل ہے، ہم نےفیصلہ کیاہےیوروفورتیل درآمدکریں گے،پاکستان ابھی یوروٹودرآمدکرتاہے اور مستقبل میں یوروفائیوتیل درآمدکریں گے۔
عمران خان نے کہا کہ یوروفورتیل درآمدکرنےسےآلودگی میں90فیصدکمی ہوگی، آئل ریفائنریزکو3سال کوالٹی اپ ڈیٹ کرنےکاوقت دیں گے، آئل ریفائنریز3سال میں صاف تیل کی طرف نہیں گئےتوبندکردیں گے، ہم نےفیصلہ کیاہےالیکٹرک ٹرانسپورٹ کی طرف جائیں گے، شہروں میں بسوں کوالیکٹرک پرلےکرجائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے مایوس ہوں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »