اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں، ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹی مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں۔ طلبہ تنظمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے مین اہم ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی یونیورسٹیاں پرتشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔ اس سلسلے میں دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گے تا کہ ہم طلبہ تنظیموں کو بحال کرکے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھا سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں،وزیراعظم‘معیشت مستحکم ہوگئی، اب ملک کس طرف جا رہا ہے؟’ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےطلباکےحقوق کےتحفظ کیلئے ہدایات دی ہیں،فردوسوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم کا بنیادی مشن ہے، وزیراعظم نے طلبا کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہدایات جاری کی ہیں
مزید پڑھ »
طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظمطلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »
قانون سازی کےراستہ میں بھی عمران خان نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں ،حساس اداروں کو ہی یہ کانٹے چننا ہوں گے:لیاقت بلو چلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلو چ نےکہاہے کہ چیف
مزید پڑھ »
پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہابMurtaza Wahab Statement On Ppp Foundation Day پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ انتخابی مہم سے پہلے افغان امن معاہدہ چاہتے ہیں
مزید پڑھ »