طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK
ایرانی بحریہ کے جدید ترین سامان حرب کی نمائش
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹیاں ملک میں مستقبل کے رہنما تیار کرتی ہیں جب کہ طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں اور پرتشدد طلباء یونینز کیمپس کا تعلیمی ماحول تباہ کرتی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم بین الاقوامی جامعات میں جاری بہترین مثالوں سے استفادہ کرتے ہوئے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق متعارف کرائیں گے تاکہ طلبا یونین کی بحالی اور سرگرمی شروع ہو اور وہ ملک کی نوجوان نسل کو سنوارنے اور مستقبل کے رہنماؤں کی فراہم میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کے تقرر وتوسیع کے حوالے سے پارلیمان میں اتفاق رائے بہتر ہوگا، وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آرمی چیف کے تقرر
مزید پڑھ »
دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درجلاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
لندن میں چاقو کے وار سے دو افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا - ایکسپریس اردولندن برج پر نمودار حملہ آور کے پاس جعلی بم تھا جس کے بعد اس نے لوگوں پر خنجر کے وار کیے، پولیس
مزید پڑھ »