لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج تفصيلات جانئے: DailyJang
لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے طلباء یکجہتی مارچ میں شریک طلبا اور قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم عالمگیر کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ریلی کا مقدمہ تھانا سول لائنز میں در ج کیا گیا ، شرکاء نے حکومتی اور ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں، جبکہ مقدمے میں عمار علی جان ، فارو ق طارق ، عالمگیر وزیر کو نامزد کیا گیا ۔مقدمے میں اقبال لالہ ، محمد شبیر اور کامل خان کو بھی نامزد کیا گیا اس کے علاوہ ڈھائی سے تین سو افراد کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »