پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان کو مضبوط کرنے کا عزم کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو وفاق پاکستان کی علامت ہےاور ہم پاکستان کو مضبوط تر کرنے کا عزم کرتے ہیں۔

پی پی کے 52ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سکڑنے کی بات کرنے والے دیکھ لیں کہ ہماری جماعت کی یوم تاسیس کی مرکزی تقریب آزاد کشمیر میں ہو رہی ہے پی پی آج بھی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی بھٹو شہید کے فلسفے پر آج بھی عمل پیرا ہے شہید بی بی اس پیغام کو لیکر آگے چلیں اور آج بلاول بھٹو زرداری شہید بھٹو کے فلسفے کے محافظ ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی مضبوط پارلیمنٹ کی خواہاں ہے جس کے لئے ماضی میں بھی اور آئندہ بھی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اپنی نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک مضبوط پاکستان کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
مزید پڑھ »

غیر معیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو قید اور سزائیں ہوں گی: گورنر پنجابغیر معیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو قید اور سزائیں ہوں گی: گورنر پنجابگورنر پنجاب محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی صاف پانی کی فراہمی کے لیے بنی ہے، غیر معیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو سزائیں ہوں گی۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ؛ میسیجز کو ازخود ختم کرنے والے آپشن کی پھر سے تیاری - ایکسپریس اردوواٹس ایپ؛ میسیجز کو ازخود ختم کرنے والے آپشن کی پھر سے تیاری - ایکسپریس اردوڈیلیٹ میسیجز کا یہ فیچر پچھلے مہینے ایک مختلف نام سے بی ٹا ریلیز میں پیش کیا گیا تھا جسے دوبارہ شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

طالبان امریکا سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیارطالبان امریکا سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیاردوحا : طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے افغان امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کوتیارہیں، مذاکرات وہیں سے شروع کئے جائیں جہاں ختم ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:55