معیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

معیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

‘معیشت مستحکم ہوگئی، اب ملک کس طرف جا رہا ہے؟’ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں ،غربت کا خاتمہ ریاست کی ذمہ داری ہے، احساس پروگرام سب سے بڑا فلاحی پروگرام ہے، نوجوانوں کو بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔

لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مہذب معاشرے میں امیراورغریب میں فرق نہیں ہوتا،عظیم معاشرے میں غریبوں کی فلاح کے لیے کام ہوتا ہے،ریاست مدینہ میں حکومت نےغریبوں کی ذمہ داری لی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چین نے کروڑوں افراد کوغربت کی لکیر سےنکالا،کسانوں کے لیے قرض لیناآسان بنانا انقلابی عمل ہے،زرعی شعبے کی ترقی سےمعیشت بہترہوگی،احساس پروگرام ملک کاسب سے بڑا فلاحی پروگرام ہے،ڈیٹابیس اکٹھاکرغریبوں کی بحالی کے لیے کام کریں گے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو بلاسود قرض فراہم کیاجائے گا،95فیصدکسانوں کے پاس 12ایکڑ سےکم زمین ہے،چھوٹے کسانوں کو آسان قرض فراہم کریں گے،6سے7ماہ پہلےفلاحی کاموں کے لیے پیسےنہیں تھے،پہلی ترجیح معیشت کواستحکام دینا تھا،اب ہماری توجہ معیشت کو مضبوط بنانےکی طرف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظمحکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظمحکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Economy Better Stable
مزید پڑھ »

انڈیا کی معیشت میں مسلسل گراوٹانڈیا کی معیشت میں مسلسل گراوٹانڈیا کی مجموعی پیداوار کی ترقی کی شرح میں مسلسل گراوٹ نظر آ رہی ہے اور صنعت کے شعبے کی شرح 6.7 فیصد سے کم ہو کر محض نصف فیصد رہ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظمحکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظمحکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Economy Better Stable
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مل کر اربوں ڈالر کی لاگت سے اب بھارت میں کیا کام کرنے جارہے ہیں؟ خبرآگئیسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مل کر اربوں ڈالر کی لاگت سے اب بھارت میں کیا کام کرنے جارہے ہیں؟ خبرآگئیریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب، امارات بھارت میں 70ارب ڈالر کی ریفائنری لگائیں گے، بھارتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21