ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب، امارات بھارت میں 70ارب ڈالر کی ریفائنری لگائیں گے، بھارتی
ضرور پڑھیں:
" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں 70 ارب ڈالر کی ریفائنری لگانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 70 ارب ڈالر کے نئے اعداد و شمار متحدہ عرب امارات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں سامنے آئے۔
بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان 2018 میں اعلان کیے گئے سرمایہ کاری کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سرمایہ کاری کے ذریعے ریفائنری اور پیٹروکیمیکلز کمپلیکس تعمیر کیا جانا ہے جہاں بھارتی مارکیٹ کے لیے یومیہ 6 لاکھ بیرل سعودی اور اماراتی خام تیل سپلائی کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیاسعودی عرب کی2 خواتین نے تحقیق سے متعلق یونیسکو کا انعام حاصل کر لیا Read News KSAmofaEN SaudiArabia UNESCO UNESCO
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »
سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
مزید پڑھ »
سعودی عرب، یو اے ای کا بھارت میں 70 ارب ڈالر کی ریفائنری لگانے پر غور - World - Dawn News
مزید پڑھ »