حکومت کے اقدامات کی بدولت قومی معیشت بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے. وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Economy Better Stable
انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز لاہور میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور فوری زرعی قرضوں کے لئے بڑے پرائیویٹ تجارتی بینکوں کے درمیان خدمات کی فراہمی کی سطح کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اب روپے کی قدر اور کاروباری اعتماد میں بہتری آرہی ہے انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھاجارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج روپے کی شرح تبادلہ میں عدم استحکام نہیں ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کے اقدامات کی تعریف کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جس سے ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک دوسرے بینکوں کے تعاون سے آمدنی میں فرق کم کرنے پر کام کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کم آمدن والے لوگوں کو قرضے فراہم کئے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مارگلہ کی پہاڑیوں کے قدیم غاروں کی بابت کیا مشہور ہے؟کہتے ہیں مغل دور میں ایک درویش شاہ اللہ دتّہ گزرے ہیں جن سے صدیوں پرانا ایک گاؤں بھی منسوب ہے۔ یہ گاؤں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مشہور پہاڑی مقام مارگلہ کے دامن میں ہے جو کہ مختلف آثار اور قدیم غاروں کی وجہ سے سیاحتی مقام جانا جاتا ہے۔ ان غاروں کی …
مزید پڑھ »