انڈیا کی معیشت میں مسلسل چٹھی سہ ماہی میں گراوٹ، ماہرین کو تشویش
انڈیا کی فی کس جی ڈی پی رواں سال 2041 ڈالر یعنی ایک لاکھ 46 ہزار ہندوستانی روپے رہی۔ اتنی سالانہ کمائی میں ممبئی جیسے بڑے شہر میں بہت سے لوگ گزر بسر کرتے ہیں۔ لیکن یہ ملک میں فی کس جی ڈی پی کا اوسط ہے اور اس کا مطلب ہے کہ گنتی کے لوگ ایسے بھی ہیں جو اس کا لاکھوں گنا زیادہ کما رہے ہیں اور ملک کی آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ اس کا دسواں یا سواں حصہ بھی حاصل کرنے سے قاصر ہے۔ یہ عدم مساوات کی ایک علیحدہ بحث...
حکومت کا مقصد انڈیا کی معیشت کو پانچ کھرب ڈالر تک لے جانا ہے۔ صرف کیلکولیٹر پر حساب کتاب کرنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 12 فیصد سے زیادہ ہونی چاہیے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گذشتہ دس سالوں سے ہندوستان دس فیصد کی ترقی کا خواب دیکھتا رہا ہے اور عموماً ترقی کی شرح سالانہ سات سے آٹھ فیصد کے درمیان رہی ہے۔
ابھی تک حکومت نے جو کچھ کیا ہے وہ سب اس راہ پر ہے کہ بینکوں سے قرض لیے جائيں، نظام میں پیسہ آئے، کاروبار میں تیزی آئے اور ترقی میں اضافہ ہو۔ اس صورت حال کے لیے ماہرین کے پاس بہت سی تجاویز ہیں۔ لیکن اس وقت حکومت کا یہ حال ہے کہ اس کے سامنے جو تجاویز آ رہی ہیں وہ انھیں ہی آزما کر دیکھنا چاہتی ہے۔ اس سے بازار حصص تو چل سکتا ہے لیکن معیشت کا چلنا مشکل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »