ٹرمپ انتخابی مہم سے پہلے افغان امن معاہدہ چاہتے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ انتخابی مہم سے پہلے افغان امن معاہدہ چاہتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 83%

لاہور: طالبان کے ساتھ یکدم مذاکرات موخر کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کے ہنگامی دورے کے دوران طالبان کی جانب سے سیز فائر کاعندیہ اور ان کے ساتھ ڈیل کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے ک

ہ طالبان سے مذاکرات ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ ایک معقول حد تک فوجی دستوں کی تعداد میں کمی کر رہا ہے۔کے دورہ افغانستان جسے انتہائی خفیہ رکھا گیا، تلگرام ایئر بیس پر قیام کے دوران انہوں نے جہاں اپنے فوجیوں کو خود کھانا دیا، تصاویر بنائیں وہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے امریکی فوجیوں کی قربانیوں پر شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ افغان فورسز برتری حاصل کر رہی ہیں، لہٰذا مذکورہ دورے کو افغان امن عمل کے حوالے سے کتنا اہم قرار دیا جا سکتا ہے۔ طالبان سے...

جہاں تک امریکی صدر کے ہنگامی دورہ افغانستان کا سوال ہے تو امریکی صدر نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تھینکس گونگ ہولیڈے، پرافغانستان کا دورہ کیا اور امریکی فوجیوں سے ملاقات کی لیکن مذکورہ دورے کو افغانستان میں امن کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی آخری اسٹمپ کے طور پر لیا جا رہا ہے چونکہ دسمبر، جنوری میں ان کی انتخابی مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے تو وہ یہ چاہیں گے کہ امریکی عوام سے اپنے اس وعدے کی تکمیل کر سکیں کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہو، لیکن یہ انخلا تبھی ممکن ہوگا جب امریکہ یہاں اپنے مفادات...

اب امریکی صدر نے ایسے وقت میں افغانستان کا دورہ کیا ہے جب امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کیلئے طالبان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے اور اس کے نتیجہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان اعتماد بحال ہوا ہے اور اس امر کے امکانات موجود ہیں کہ وہ مذاکرات جس کے نو دور ہوئے اور اس کے نتیجے میں امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ باقاعدہ شکل اختیار کر گیا تھا اور اس کا اعلان خود افغانستان بارے امریکی ذمہ دار زلمے خلیل زاد نے کیا تھا۔ اسی پر ہی آمادگی ظاہر کر دی جائے لیکن اس میں بنیادی رکاوٹ پھر اشرف غنی...

لیکن زمینی حقائق یہ ہیں کہ تمام تر عالمی قوتوں کی جانب سے طاقت اور قوت کے استعمال کے باوجود طالبان نے امریکی افواج کے انخلا کیلئے رد عمل کا سلسلہ جاری رکھا اور امریکی افواج سمیت نیٹو افواج کے پاؤں یہاں سے اکھڑتے چلے گئے بعد ازاں پاکستان کی معاونت سے امریکہ سے طالبان نے پہلے بالواسطہ اور پھر بلاواسطہ مذاکراتی عمل شروع کیا اور مذاکراتی سلسلہ قطر میں جاری رہا اور اس کے 9 ادوار ہونے کے بعد با قاعدہ یہ حتمی شکل اختیار کر گیا، لیکن صدر ٹرمپ ہی کے ایک ٹویٹ نے یہ سارا عمل ختم کر کے رکھ...

جہاں تک علاقائی فورسز خصوصاً بھارت کے طرز عمل اور کردار کا سوال ہے تو باوجود یہاں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے بھارت یہاں امن کی بجائے دہشت گردی اور شدت پسندی کو ہوا دیتا رہا اور بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے درمیان پیدا شدہ گٹھ جوڑ علاقہ خصوصاً پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث رہا، باوجود دہشت گردی کا نشانہ بننے کے پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے کوششوں اور کاوشوں کا سلسلہ جاری رکھا اور پھر ایسا وقت بھی آیا کہ ایک وقت میں افغانستان میں پیدا شدہ انارکی کی صورتحال کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل منظور کر دیاٹرمپ نے ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل منظور کر دیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

ہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعملہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعملہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DonaldTrump
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی مذاکرات بحالی کی پیشکش پر سوچ کر جواب دیں گے، طالبان - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ کی مذاکرات بحالی کی پیشکش پر سوچ کر جواب دیں گے، طالبان - ایکسپریس اردومذاکرات کی بحالی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ترجمان طالبان ذبیح اللہ
مزید پڑھ »

ہم جنگ بندی جبکہ طالبان ڈیل چاہتے ہیں، ٹرمپہم جنگ بندی جبکہ طالبان ڈیل چاہتے ہیں، ٹرمپہم جنگ بندی جبکہ طالبان ڈیل چاہتے ہیں، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:23