ہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DonaldTrump
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کو سنگین نوعیت کا ہارٹ اٹیک ہوا اس لیے انہوں نے میڈیکل سینٹر کا دورہ کیا اور ڈاکٹرز سے معائنہ کروایا۔
امریکی میڈیا میں چلنے والی خبروں کی وائٹ ہاؤس کی جانب سے کوئی تردید نہیں کی گئی البتہ ٹرمپ نے خبر کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے انوکھا راستہ اختیار کیا۔ایڈیٹڈ تصویر میں ٹرمپ چوڑے سینے کے ساتھ ہیں۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ اس خوبصورت سینے کو میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹرز نے دیکھنے سے انکار کیا اور وہ ششدر رہ گئے۔
ٹرمپ کے ٹویٹ کو اب تک 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد صارفین نے ری ٹویٹ کیا جبکہ 6 لاکھ 70 ہزار کے قریب صارفین اسے پسند بھی کرچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کیلئے خوشی کی خبر،یکم دسمبر سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کیلئے خوشی کی خبریہ ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »