اسلام آباد: مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے کہ اب آپ گھبرانا شروع کردیں۔ آپ کی نالائقی سے ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم چھبیس ارب ڈالرز ک
ا نقصان ہوچکا ہے۔ آپ کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی ہے۔
ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف جا نہیں رہے، جاچکے ہیں۔ ایک سال میں تاریخی گیارہ ہزار ارب قرضہ لے چکے ہیں۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، دالیں، روٹی، آٹا اور پھل مہنگے ہوچکے ہیں۔ عمران صاحب ایک کروڑ نوکریاں آپ نے دینا تھیں لیکن پچیس لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں۔ پچاس لاکھ نئے گھر دینے تھے لیکن لاکھوں گھر عوام سے چھن چکے ہیں۔ گیس دو سو اور بجلی سو فیصد ہوچکی ہے۔ گیس، بجلی اور دوائیوں کے بِلوں میں ڈاکہ ڈالا...
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے میٹرو، اورنج ٹرین، بجلی کے منصوبے اور موٹر وے بننے تھے، بن گئے۔ پشاور میں ایک ارب درخت لگنے تھے جو ابھی تک نہیں لگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران صاحب آپ کے جھوٹ نالائقی اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے: مریم اورنگزیبعمران صاحب آپ کے جھوٹ نالائقی اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے: مریم اورنگزیب PMImranKhan Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
’عمران خان کے جھوٹے دعوے صرف ”الہ دین کا چراغ “ہی پورے کر سکتا ہے‘ترجمان ن لیگ نے جھوٹے دعوے پورے کرنے والے کا بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
پاکستانی یونیورسٹیاں پرتشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں، ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔
مزید پڑھ »
عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دنیا کی صفِ اول کی جامعات میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی۔
مزید پڑھ »