خبر کی تفصیل پڑھیں:
کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس ارطغرل“ جسے ترکی کا گیم آف تھرونز بھی کہا جاتا ہے کو وزیراعظم عمران خان نے سرکاری چیلن پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے مشہورترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی۔ ڈرامہ سیریل تاریخ اسلام کے عظیم مجاہد ارطغرل غازی کی زندگی پربنایا گیا ہے۔
اس متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخاردرانی نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی وی انتظامیہ کو سیریل نشر کرنے کی ہدایت کی ہے، سیریل کو پاکستان میں نشر کرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، ترک سیریل میں تاریخ اسلام، ثقافت اوراسلامی ہیروزکو اجاگرکیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ارطغرل سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ وہ ترک اوغوز کی شاخ قائی کے سردار تھے۔ انہیں عام طور پر غازی کے لقب سے جانا جاتا ہے۔ عثمان اول کے زمانے میں ملنے والے سکوں سے ارطغرل کی تاریخی حیثیت ثابت ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوننھے گلوکاروں کوصارفین کی جانب سے چھوٹے راحت فتح علی خان قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسیریل کو پاکستان میں نشرکرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خاتون بالر نے 13 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، نیا ریکارڈ قائمکھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال کی بالر انجلی چاند نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 گیندوں پر
مزید پڑھ »
نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
نیٹو ہمارے مخالف گروپوں کو دہشتگرد تسلیم کرے، ترکینیٹو ہمارے مخالف گروپوں کو دہشتگرد تسلیم کرے، ترکی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »