نیٹو ہمارے مخالف گروپوں کو دہشتگرد تسلیم کرے، ترکی

پاکستان خبریں خبریں

نیٹو ہمارے مخالف گروپوں کو دہشتگرد تسلیم کرے، ترکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نیٹو ہمارے مخالف گروپوں کو دہشتگرد تسلیم کرے، ترکی تفصيلات جانئے: DailyJang

ترکی نے نیٹو سے ترک مخالف گروپوں کو دہشتگرد گروپ تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے یہ مطالبہ منگل کو لندن میں شروع ہونے والے ایک نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل کیا، یہ اجلاس نیٹو کی اس منصوبہ بندی کے حوالے سے ہورہا ہے جس میں نیٹو بالٹک ریاستوں کے دفاع کے لیے اقدامات پر غور کرے گا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی جن دہشتگرد گروپوں کیخلاف برسرِپیکار ہے، نیٹو بھی انہیں دہشتگرد گروپ تسلیم کرے۔ نیٹو نےایسا نہ کیا تو ترکی بالٹک ریاستوں کےتحفظ کے لیے نیٹو منصوبے کی مخالفت کرے گا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کےخطرات کے خلاف لڑائی میں غیرمشروط تعاون کی توقع کرتے ہیں، واضح رہے کہ نیٹو کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر آج لندن میں رکن ممالک کا اجلاس ہورہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »

شاہین کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گےشاہین کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گےلاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو آسٹریلیا سے وطن واپسی کے لیے سفر شروع کرے گی۔............................................
مزید پڑھ »

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی؛ 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی؛ 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوحکومتی کمیٹی ایکٹ میں ترمیم کے لیے اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:24