نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
شروع ہو رہا ہے۔ اس دو روزہ کانفرنس کے ایجنڈے میں رکن ملکوں کے معاملات کے علاوہ کئی اہم بین الاقوامی امور بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شریک رہنما کانفرنس کے حاشیے میں ملاقاتیں بھی کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سمٹ میں شریک ہونے کے لیے واشنگٹن سے روانہ ہو گئے ۔
ادھر یونان نے کہا کہ وہ اس سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کی توجہ ترکی اور لیبیا کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے پر مبذول کرانے کی کوشش کرے گا۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب برطانیہ میں عام پارلیمانی انتخابات دس دن بعد ہو رہے ہیں۔ اس اتحاد کی سابقہ سمٹ بیلجیم میں طلب کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن پراسرار دھماکے سے گونج اٹھا،میلوں دور تک گونج سنی گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی دارالحکومت لندن پراسرار اور دھماکے دار آواز سے گونج
مزید پڑھ »
لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »
لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھیلندن برِج حملے میں چاقو کے وار سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ نوجوان جیک میرٹ کے والد نے اپنے بیٹے کو کچھ یوں بیان کیا ہے: ’ایک خوبصورت نوجوان جس نے ہمیشہ کمزور کا ساتھ دیا۔‘
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ: چاقو بردار عثمان خان کون تھا؟پولیس نے لندن برج حملے میں دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کرنے والے کا نام عثمان خان بتایا ہے جسے اس سے قبل شہر کی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھ »