لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official

منسوخ کرنا پڑ گیا تھا، ڈاکٹرز آج نواز شریف کا معائنہ کریں گے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پلیٹ لیٹس اور بون میرو ٹیسٹ کی رپورٹ ملنے کا بھی امکان ہے، نواز شریف کا معائنہ گائز اسپتال میں ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے واضح کیا تھا کہ نواز شریف کی صحت راتوں رات ٹھیک نہیں ہو سکتی، بحالی کے عمل میں مزید چند ماہ لگ سکتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے انھوں نے کہا نواز شریف کا علاج وہیں سے شروع کیا گیا ہے جہاں سے پاکستان میں چھوڑا گیا تھا، کنسلٹنٹس کی پوری ٹیم علاج کی نگرانی کر رہی ہے۔ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر عدنان نے جواب دیا تھا کہ بہت سی معلومات پرائیویٹ ہیں جو نہیں بتائی جا سکتیں۔ آنے والے دنوں میں ڈاکٹرز کے ساتھ متعدد اپائنٹمنٹس طے ہیں، نواز شریف کو اسٹیرائیڈز کے سائیڈ ایفیکٹس بہت زیادہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحقگوجرانوالہ: سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا PrivateSchool FeesStructure LHC SupremeCourt Students Parents AdditionalFees pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood PTIofficial ImranKhanPTI DrMuradPTI Education
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیکراچی(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:29