گوجرانوالہ: سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

گوجرانوالہ: سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں، بچیوں کے لواحقین نے احتجاجا سول ہسپتال کے گیٹ کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ بچوں کو بخ

ار اور گلہ خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا لیکن ڈاکٹرز کے غلط انجکشن لگانے کے باعث دونوں بچیاں جاں بحق ہوگئیں، مرنے والوں میں جناح روڈ کی ایک سالہ ایمن اور ترگڑی کی 3 سالہ فاطمہ شامل ہے۔

دوسری طرف ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سہیل انجم کے مطابق دونوں بچیاں نمونیہ کا شکار تھیں جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا، دونوں بچیوں کو لائف سیونگ انجیکشن لگائے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل Ghotki Man Died CurrentShock Ambulance DeadBody pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلکرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش کو ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل کیا گیا۔ ہسپتال
مزید پڑھ »

راولپنڈی، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی (عثمان جاوید)  پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحق ہوگیا،
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے کار میں سوار سابق کونسلر وحید انجم جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:57