لندن پراسرار دھماکے سے گونج اٹھا،میلوں دور تک گونج سنی گئی

پاکستان خبریں خبریں

لندن پراسرار دھماکے سے گونج اٹھا،میلوں دور تک گونج سنی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی دارالحکومت لندن پراسرار اور دھماکے دار آواز سے گونج

اٹھا۔کئی میل تک دھماکے کی آواز سنی گئی۔جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر درجنوں لوگوں کے پیغامات بتا رہے ہیں کہ دھماکہ انتہائی شدید نوعیت کا ہے۔واقعے پر میٹروپولیٹن پولیس کابھی ردعمل آگیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ لندن میں گونجنے والی زور دار آوازوں سے آگاہ ہے ۔ یہ آوازبالا صوتی رفتار پر اڑنے والے رائل ایئر فورس کے جنگی طیاروں کی تھی۔ عوام کیلئے خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔آئزک میٹر نے ٹویٹ کیا کہ دھماکہ شمال ،...

مغرب، مشرق اور جنوب مغربی علاقوں میں سنا گیا۔جیس کے مطابق لوگ ٹوٹنہم سے سینٹ البانز تک کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے دھماکہ سنا ہے۔عمر چوہدی لکھتے ہیں کہ وہ اور ان کی اہلیہ ہیلی کاپٹرزاور سائرنز کی آواز سن رہے ہیں۔انہوں نے کہا یہ بات پریشان کن ہے کہ آ پ کے بچے ہوں اور کچھ ایسا ہوجائے۔میڈیسن کے مطابق ”یہ کوئی عام دھماکہ نہیں تھا بلکہ پورے لندن اور قریبی علاقے ہیرٹفورڈ شائر میں سنا گیاہے۔اس نے مجھے ڈرا دیا اور یوں لگا جیسے دنیا ختم ہونے والی ہے۔“مزید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن فائرنگ: نواز شریف بغیر ٹیسٹ کرائے گھر واپسلندن فائرنگ: نواز شریف بغیر ٹیسٹ کرائے گھر واپسلندن فائرنگ: نواز شریف بغیر ٹیسٹ کرائے گھر واپس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
مزید پڑھ »

لندن برِج حملہ: حملہ آور سمیت تین افراد ہلاکلندن برِج حملہ: حملہ آور سمیت تین افراد ہلاکپولیس کے مطابق اس حملے میں، جسے وہ دہشتگردی قرار دے رہی ہے، کئی افراد کو چاقو سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:27