الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ لیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر نے 2 نئے ارکان سے حلف لینے سے انکار کردیا

پارلیمانی کمیٹی میں بلوچستان سے وزیراعظم عمران خان کے تجویز کردہ نوید جان بلوچ کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ممبر سندھ کے لیے آج اتفاق نہیں ہوسکا اور دونوں اپوزیشن جماعتیں ایک نام پر متفق ہونے کے لئے کوشاں ہیں۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے بتایا کہ اپوزیشن اور حکومت کا الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری اور باہمی تعاون پر اتفاق ہوگیا ہے، اپوزیشن نے مشاورت کے لئے وقت مانگا ہے، کل 2 بجے دوبارہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد انشاءاللہ قومی اسمبلی...

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور وزیر اعظم عمران خان نے سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے 3،3 مجوزہ نام دیے ہیں۔ وزیراعظم نے سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نورالحق قریشی اور عبدالجبارقریشی جب کہ بلوچستان کے لیے ڈاکٹرفیض محمد کاکٹر، میرنوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام تجویز کیے ہیں۔

شہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کیے ہیں، جبکہ دو ارکان کی تقرری کے لیے بلوچستان سے شاہ محمود جتوئی ایڈووکیٹ، سابق ایڈووکیٹ جنرل محمد رؤف عطاءاور راحیلہ درانی جب کہ سندھ کے لئے نثار درانی، جسٹس عبدالرسول میمن اور اورنگزیب حق کے نام تجویز کئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاریاراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاریاراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکاپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکاپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

حکومت کو آئینی ترمیم کیلئے اپوزیشن کے منت ترلے کرنے پڑیں گے، سعید غنی نے واضح کردیاحکومت کو آئینی ترمیم کیلئے اپوزیشن کے منت ترلے کرنے پڑیں گے، سعید غنی نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ حکومت کو
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیالاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیالاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیال RahbarCommittee Opposition ArmyAct ECP PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:34