اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ حکومت کو
243میں ترمیم کیلئے دوتہائی اکثریت چاہئے ، یہ حکومت کو کرنا پڑے گا اور اس کے بغیر حکومت کا معاملہ سیدھا نہیں ہوگا ۔حکومت کو آئینی ترمیم کیلئے اپوزیشن کے منت ترلے کرنے پڑیں گے۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ آصف زرداری پر ابھی تک نہ کوئی جرم ثابت ہواہے اور نہ ہی ان کو نیب نے جسمانی ریمانڈ پررکھا ہواہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت کی درخواست آصف زرداری پہلے بھی دے سکتے تھے ، ان کی صحت کا ایشو اس وقت سے موجود ہے جب وہ پہلی بار جیل میں گئے ۔ وہ دل کے بڑے پرانے مریض ہیں اور انسولین وہ روزانہ لیتے ہیں جب وہ گرفتار نہیں ہوئے تھے تو ان کی صحت اس طرح نہیں تھی جیسی تیس سال پہلے تھی...
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو دومرتبہ سرکار ی میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ہسپتال لایا گیا ہے اور اب آصفہ بی بی کے اصرار پر آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر بیل اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اب آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت مل گئی تو وہ باہر جانے کوترجیح نہیں دینگے بلکہ ملک میں ہی اپنا علاج کروائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو 243میں ترمیم کیلئے دوتہائی اکثریت چاہئے ، یہ حکومت کو کرنا پڑے گا اور اس کے بغیر حکومت کا معاملہ سیدھا نہیں ہوگا ۔حکومت کو ترمیم کیلئے اپوزیشن کے منت ترلے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورین موسیقاروں کو گینگ ریپ کے الزامات کے تحت سزا سنادی گئی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »
حکومت کا ہزاروں حجاج کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا اعلان، خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے 53 ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 80
مزید پڑھ »
ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »