اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیال RahbarCommittee Opposition ArmyAct ECP PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
ضرور پڑھیں: رہبر کمیٹی کا اجلاس رات 9 بجے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہو گا جو اس کی صدارت بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ نئے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر اپوزیشن متفقہ لائحہ عمل طے کرے گی۔اجلاس کے دوران آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے مشاورت کی جائے...
ذرائع کا گزشتہ روز کہنا تھا کہ حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کے لیے پس پردہ رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزارت دفاع اور قانون نے ترمیمی مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ترمیمی بل قومی اسمبلی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی مسودہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں بھی پیش ہوگا اور مسودے کی تیاری میں سپریم کورٹ کے احکامات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔مسودے میں آرمی، ایئر، نیول چیفس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی مدت ملازمت میں توسیع، تقرر، مراعات، تنخواہ کے معاملات بھی شامل ہوں گے۔حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بل کی منظوری میں مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہےالیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی؛ 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوحکومتی کمیٹی ایکٹ میں ترمیم کے لیے اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3رکنی کمیٹی قائماسلام آباد : حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر مشاورتی عمل کیلئے3رکنی کمیٹی قائم کردی
مزید پڑھ »