الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
الیکشن کمیشن میں مبینہ پارٹی فنڈنگ کے معاملے کی چھان بین کا سلسلہ جاری ہے، حکمران جماعت پی ٹی آئی کی مبینہ پارٹی فنڈنگ کیس کی چھان بین کےلیے اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کیا گیا ہے۔اسکروٹنی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے دئیے گئے ثبوتوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی منگل کو اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مبینہ پارٹی فنڈنگ کے معاملے کا پھر جائزہ لے گی، کمیٹی نے دونوں جماعتوں کو 3دسمبر کو طلب کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کےنام تجویزکردیے،جس میں سندھ اور بلوچستان کے لئے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »