اراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاری

پاکستان خبریں خبریں

اراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اراکینِ الیکشن کمیشن پر اپوزیشن و حکومت میں اتفاق ہو گیا: مزاری تفصیلات جانئے: DailyJang

کے رہنما مشاہد اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی تعداد برابر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کمیٹی جائزہ لے رہی ہے، ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن کے نام پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان کے ارکان کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہو سکا تھا جس کی وجہ سے کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولالیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئےالیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئےنام چیئرمین سینیٹ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی مشاورت سے بھیجے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:19