شاہین کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

شاہین کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

شاہین کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی جبکہ لاہور پہنچنے پر ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان سات دسمبر کو متوقع ہے، ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز 8 دسمبر کو راولپنڈی میں اکٹھے ہوں گے جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 11 دسمبر سے شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے ’پنک بال‘ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا نے 0-2 سے جیت کر پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا، دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 48 رنز سے شکست دی تھی۔۔

دورہ آسٹریلیا میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے بعد 2 ٹیسٹ کی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو وائٹ واش کا منہ دیکھنا پڑا۔ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں بھی کپتان سمیت 6 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکے۔ خیال رہے کہ یہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں تیسری بار مسلسل 2 میچز میں اننگز کی شکست ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا میں مسلسل پانچویں بار وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گیقومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گیلاہور: قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد کل وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز ایڈیلیڈ سے براستہ دبئی اپنے اپنے شہر
مزید پڑھ »

پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsپاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین Pakistan PAKvsAUS Whitewash WaseemKhan Lost Cricket pid_gov ImranKhanPTI captainmisbahpk waqyounis99 AzharAli_ TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »

فلم’’باجی‘‘کی واپسی اور’’گینگسٹرگڑیا‘‘ سے متعلق میراکا پیغامفلم’’باجی‘‘کی واپسی اور’’گینگسٹرگڑیا‘‘ سے متعلق میراکا پیغامفلم باجی کے بولڈ سونگ گینگسٹرگڑیا پر مہوش حیات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
مزید پڑھ »

طالبان سے نفرت نہیں، طالبان سے رہائی پانے والے ٹموتھیطالبان سے نفرت نہیں، طالبان سے رہائی پانے والے ٹموتھیتعلیم کے شعبے سے وابستہ آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس نے ایک طویل عرصے تک افغانستان میں طالبان کی قید بھگتنے کے بعد کہا ہے کہ انھیں طالبان سے کوئی نفرت نہیں بلکہ رہائی پانے پر وہ کچھ سے گلے مل کر آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:22:35