طالبان سے نفرت نہیں : طالبان سے رہائی پانے والے ٹموتھی ویکس
طالبان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹموتھی نے کہا کہ ’دے آر لویلی پیپل‘ یعنی وہ پیارے لوگ ہیں۔امریکی حکام اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کی غرض سے اس ماہ قیدیوں کے تبادلے میں افغان حکام کو بھی طالبان کی تین سرکردہ شخصیات رہا کرنا پڑا۔
پچاس سالہ ٹموتھی ویکس آسٹریلیا میں نیو ساوتھ ویلز کے ایک قصبے واگا واگا سے تعلق رکھتے ہیں اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد گزشتہ جمعرات کو انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کے نمائندوں سے پہلی مرتبہ بات کی۔ ٹموتھی ویکس نے کہا کہ ان کے خیال میں چھ مرتبہ امریکی سپیشل فورسز انھیں چھڑانے کے لیے آئے لیکن صرف چند گھنٹوں کے وقفے سے وہ ان تک نہیں پہنچ سکے۔انھوں نے کہا کہ ان کے خیال میں ایک کارروائی اس سال اپریل میں کی گئی جب ان کے حفاظت پر معمور طالبان نے انھیں بتایا کہ ان پر دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے حملہ کر دیا ہے۔اس کارروائی کی مزید تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی اس جگہ کے دروازے تک پہنچ گئے تھے جہاں انھیں رکھا گیا تھا۔ ’جس لمحے ہم نے ایک سرنگ میں قدم رکھا اور ابھی اس سرنگ میں میں ایک یا...
انھوں نے کہا کہ ’مجھے ان سے نفرت نہیں ہے۔‘ ’ان میں سے چند کے لیے میرے دل میں بہت احترام اور پیار ہے۔ کچھ تو اتنے ہمدرد اور بہت پیارے لوگ ہیں۔ اور میں یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کہ وہ اس صورت حال پر کیسے پہنچے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر کا اچانک دورۂ افغانستان،طالبان سے جنگ بندی کی اُمید - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا PrivateSchool FeesStructure LHC SupremeCourt Students Parents AdditionalFees pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood PTIofficial ImranKhanPTI DrMuradPTI Education
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیکراچی(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون
مزید پڑھ »