فلم باجی کے بولڈ سونگ گینگسٹرگڑیا پر مہوش حیات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
تشہیری فلموں کے حوالے سے نہایت مقبول نام ثاقب ملک کی بطور ہدایتکارو پروڈیوسر پہلی فلم ’’ باجی ‘‘ کو سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز کیا جا رہا ہے، فلم کی ہیروئن میرا نے مداحوں کو یو ٹیوب پر فلم کے آئٹم نمبر ’’گینگسٹرگڑیا ‘‘ کا فل ورژن اپ لوڈ ہونے کا بھی بتایا۔
فلم کی دوبارہ ریلیز سے متعلق میرا نے کہا کہ میری اور آپ کی فلم ’’باجی ‘ 6 دسمبر کو دوبارہ ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم ’باجی‘ کے لیے فلمائے گئے آئٹم سانگ گینگسٹرگڑیا کو بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے گایا جبکہ اس کی کمپوزیشن طحہٰ ملک نے کی اور گانے کے بول عثمان خالد بٹ نے لکھے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکانسری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکاسلام آباد : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے متعلق واضح اور مستحکم پالیسی ترتیب بنانا ہوگی
مزید پڑھ »
فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ ،گلوکارہ عینی خالد کو لینے کے دینے پڑ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)’تو نے ایسی ادا سے مجھے دیکھا دل ہوگیا نثار ماہیا‘۔اس
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے بازایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے باز AdelaideTest AUSvPAK PAKvAUS DavidWarner 2ndTest Cricket davidwarner31 CricketAus TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ ICC ImranKhanPTI captainmisbahpk
مزید پڑھ »