قومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی

پاکستان خبریں خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Sports Australia SriLanka TestSeries PCB Cricket Newsonepk

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد کل وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی۔

رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز ایڈیلیڈ سے براستہ دبئی اپنے اپنے شہر پہنچیں گے جب کہ قومی کرکٹرز 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچیں گے۔ لاہور پہنچنے پر ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی پریس کانفرنس کا امکان ہے۔ دوسری جانب سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹیم کا اعلان 7 دسمبر کو متوقع ہے جب کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 11 دسمبر سے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست TheRealPCB pid_gov PAKvsAUS
مزید پڑھ »

نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئینئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیآسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹسیٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںپی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:48