خاتون بالر نے 13 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان خبریں خبریں

خاتون بالر نے 13 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، نیا ریکارڈ قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال کی بالر انجلی چاند نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 گیندوں پر

رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے شہر پوکھرا میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں ہونے والے خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے مالدیپ کی پوری ٹیم کو محض 16 رنز پر آؤٹ کردیا اور یہ ہدف صرف 5 گیندوں پر حاصل کرلیا۔فتح سے زیادہ اس میچ کی سب سے خاص بات انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والی نیپال کی 24 سالہ بالر انجلی چاند کی بغیر کوئی رن دیئے 6 وکٹیں حاصل کرنا ہے اور یہ کارنامہ انہوں نے صرف 13 گیندوں پر انجام دیا۔ 6 وکٹوں میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل...

ایکسپریس کے مطابق اس سے قبل خواتین کے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں بہترین بالنگ کا اعزاز ملائیشیا کی ایلیسا یاسمین کے پاس تھا جنہوں نے رواں برس جنوری میں چین کے خلاف صرف 3 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کی تھیں جب کہ مردوں میں بھارت کے میڈیم پیسر دیپک چاہر نے 7 رنز دے کر بنگلا دیش کے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تونسہ بیراج پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمیتونسہ بیراج پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمیتونسہ بیراج پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آنے کے باعث 5 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوسوزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوسوزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس PMImranKhan Jordan 13Pakistanis Condolences Deaths ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

اردن: جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 13 پاکستانی ہلاکاردن: جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 13 پاکستانی ہلاکمحکمہ شہری دفاع کے مطابق کرامہ نامی قصبے میں واقع جھونپڑیوں میں آگ آدھی رات کے بعد لگی اور ابتدائی علامات کے مطابق ممکنہ طور پر یہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
مزید پڑھ »

اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn Newsاردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:01