وزیراعظم کا اردن میں 13 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس PMImranKhan Jordan 13Pakistanis Condolences Deaths ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مشکل کی اس گھڑی میں افسردہ خاندانوں سےتعاون کریں گے جبکہ دفترخارجہ اور سفیر کو غمزدہ خاندانوں کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اردن میں13پاکستانیوں کےجاں بحق ہونےپراظہارافسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اوت کہا مشکل کی اس گھڑی میں افسردہ خاندانوں سےتعاون کریں گے۔
وزیراعظم نے پاکستانی مشن سے تعاون کرنے پر اردن اتھارٹی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے دفترخارجہ اور سفیر کو غمزدہ خاندانوں کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت کردی۔ اس سے قبل اردن کے وزیر خارجہ ایمان سفادی نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آتشزدگی کے واقعہ میں اب تک سامنے آنے والی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اردن، گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحقاردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور 3 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »