نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

حکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی ترجیح معاشی استحکام، نوجوانوں اور ہنر مندوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال، اعلیٰ عدالتوں میں ایف بی آر سے متعلقہ زیر التوا کیسز پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال اکتوبر میں 6 فیصد اضافہ ہوا جب کہ نومبر میں 9.6 فیصد اضافہ سامنے آیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقدمات کے جلد حل سے کاروباری برادری کے مسائل حل ہوں گے، ایکسپورٹرز اور خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے جب کہ ریفنڈز کی ادائیگیوں کے سلسلے میں متعارف کرائے جانے والے نظام کو مزید آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معاشی استحکام آیا جب کہ حکومت کی ترجیح معاشی استحکام، نوجوانوں اور ہنر مندوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے، اس مقصد کے لئے آؤٹ آف باکس سوچ اور تجاویز پیش کی جائیں، حکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتبلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتبلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

سابق حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، اسد عمرسابق حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:27