آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی، بابر اعوان

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی، بابر اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI BabarAwan ArmyChief Newsonepk

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے صحافی نے سوال کیا کہ آرمی چیف کےعہدے سے متعلق آئینی ترمیم کی ضرورت ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ چیئرمین سینیٹ و دیگر تعیناتی سے متعلق قانون میں لکھا ہے اور یہ نہیں لکھا کیا مراعات لیں گے۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ تمام آرمی فورس وفاقی حکومت کے تحت کام کرتی ہے اور آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد رولز بنائے جاسکتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے عبوری حکم میں پارلمنٹ کو بھی کہا گیا اور پہلی مرتبہ مالی ایجنسی موڈیز نے بھارت کی معیشت کو منفی قرار دیا۔ موڈیز نے پہلی بار پاکستان کی معیشت کو مستحکم قرار دیا۔Tags:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »

ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

بلاول سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آکر سوچیں، فردوس اعوانبلاول سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آکر سوچیں، فردوس اعوانبلاول سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آکر سوچیں، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:22:33