ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلے نیا وزیراعظم آئے گا اس کے بعد ترمیم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ طبی بنیاد پر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت دائر کریں گے، کل تک ہم یہ درخواست فائنل کرکے جمع کروادیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی 27 دسمبر کو لیاقت باغ سے ایک بار پھر صاف اور واضح پیغام دے گی، جب تک پاکستان کے عوام کو حقوق نہیں مل جاتے تب تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے پر چاہتے ہیں کہ اتفاق رائے ہو لیکن وزیر اعظم کے بیانات اس کے بر عکس ہیں، ہمارا وزیراعظم غیر سنجیدہ اور ہر معاملے پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہپی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی آئی اے ؛ فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیاپی آئی اے ؛ فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیاتفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے204کی ایمرجنسی سلائڈنگ کھلنے سے بال بال بچ گئی، طیارے کی لینڈنگ کے بعد کپتان نے ڈس آرمنگ کی اناوسمنٹ نہیں کی اور فضائی میزبان کو ’آل ڈور از اوکے‘ کا میسج دے دیا۔آل ڈور از اوکے کا میسج ملنے کے بعد فضائی میزبان گیٹ نمبر ایل ون کھولنے کی کوشش کرنے لگی تو وارننگ سسٹم بج گیا، فضائی میزبان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دروازہ دوبارہ سے بند کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:37