اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے لیکن عمران خان اب۔۔۔ ٹیم کی ...

پاکستان خبریں خبریں

اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے لیکن عمران خان اب۔۔۔ ٹیم کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

' اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے لیکن عمران خان اب۔۔۔ ' ٹیم کی کارکردگی پر ایک اور حکومتی عہدیدار پھٹ پڑا

رہنما سینیٹر فیصل جاوید بھی قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف بدترین کارکردگی پر پھٹ پڑے۔جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ سارے ادارے تباہ حال تھے اور عمران خان بڑے محاذ پر لڑ رہے تھے، مصروفیات کی وجہ سے وزیراعظم کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے تھے۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دی تھی، عمران خان اب کرکٹ کو ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اب تک کرکٹ کو جگاڑ سے چلایا جاتا رہا، کرکٹ کو طویل مدتی پالیسی کے تحت ٹھیک کریں گے، کرکٹ کا نیا ڈومیسٹک ڈھانچہ نتائج دے گا۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اظہر علی ناکام کپتان تھے، ٹیسٹ میں ان کی کارکردگی صفر رہی، اظہر علی کو واپس لانا درست فیصلہ نہیں...

آسٹریلیا کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر بات کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ آسٹریلیا میں ہمیشہ ہارتے رہے لیکن اس بار تو بہت بری شکست رہی۔خیال رہے کہ قومی ٹیم کو آسٹریلیا میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دونوں میچوں میں اننگز کی شکست کا مزہ چکھنا پڑا تھا جس پر سابق کرکٹرز انتخاب عالم، عبدالرزاق ، رمیز راجہ اور معین خان نے شدید تنقید کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کیمروں کے ڈیٹا تک غیر متعلقہ افراد کی رسائی تھی‘’کیمروں کے ڈیٹا تک غیر متعلقہ افراد کی رسائی تھی‘طالبات کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے دعویٰ کیا کہ تحقیقات کے دوران یونیورسٹی سے ایک ایسی یو ایس بی اور ہارڈ ڈسک بھی برآمد کی گئی تھی جس میں قابل اعتراض ڈیٹا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے: اسد عمرڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے: اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ کلاس کے ساتھ ساتھ نچلے طبقے کی بھی ڈیجیٹل اکانومی تک رسائی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

طلباء کے مسائل حل ہونے تک حکومت کی کسی بات کایقین نہیں کریں گے:عروج اورنگزیبطلباء کے مسائل حل ہونے تک حکومت کی کسی بات کایقین نہیں کریں گے:عروج اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی لاہور کی رکن عروج اورنگزیب نےمردان میں
مزید پڑھ »

انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردواداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:03