لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی لاہور کی رکن عروج اورنگزیب نےمردان میں
جاں بحق ہونے والے مشال خان کے دن کو قومی سطح پر منانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک طلباء کے مسائل حل نہیں ہوتے ہم حکومت کی کسی بات کایقین نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عروج اورنگزیب کا کہنا تھا کہطلبا یکجہتی مارچ گزشتہ سال بھی کیا گیا تھا لیکن اس سال ملک کے کئی شہروں میں بیک وقت یہ مارچ ہوئے جس کیوجہ سے طلباء یونین کی بحالی کا مطالبہ زیادہشدت کے ساتھ ابھر کر سامنےآیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ طلبا کی یونین سازی کی بحالی ہے،تعلیمی اداروں میں قائم ہونے...
کو درست طریقے سے حل کیا جائے،اگر حکومت ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے گی اور طلباء سے بیٹھ کر بات نہیں کی جائے گی تو پھر ہم حکومت سے دوسرے انداز میں بات کریں گے۔عروج اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت بظاہر طلباء سے تعاون اور یونین کی بحالی کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن وہی حکومت آواز اٹھانے والے طلباء پر بغاوت کے مقدمات بھی قائم کر رہی ہے ، حکومت صرف مسائل حل کرنےکےلیےباتیں کررہی ہےلیکن جب تک یہ طلباء کےمسائل حل نہیں کرتے،اُس وقت تک ہم حکومت کی کسی بات کایقین نہیں کریں گے۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیبایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم 26 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا، مریم اورنگزیبلاہور: پاکستان مسلم لیگ نے کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم 26 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نے کی ترجمان مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
خان صاحب کی نالائقی ثابت ہوچکی ہے ، مریم اورنگزیبخان صاحب کی نالائقی ثابت ہوچکی ہے ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »