ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم 26 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم 26 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PMLN MaryamAurangzeb PMImranKhan Newsonepk

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم ازکم 26 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نے کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران صاحب عوام کا آپ کے لیے پیغام ہے اب آپ گھبرانا شروع کردیں اورایک سال میں پاکستان کی معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎عمران صاحب آپ کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی ہے اور ‎ آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے، جا چکے ہیں۔ ‎عمران صاحب ایک سال میں تاریخی 11 ہزار ارب قرضہ لے چکے ہیں۔

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران صاحب آلو، پیاز، ٹماٹر، دالیں، روٹی، آٹا مہنگی ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیبعمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔
مزید پڑھ »

ایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیبایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیبایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn Newsکرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع Pakistan StockMarket ChineseInvestors Interested Investment TwoBillionDollars PSX StockExchange BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk XHNews
مزید پڑھ »

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 21:46:04