ایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

ایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایک طرف طلبہ یونین کی حمایت دوسری طرف ایف آئی آر درج ، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے طلباءتنظیموں کو ’پرتشدد ‘کہنے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نےاستفسار کیاہے کہ طلباءتنظیموں کو پرتشدد کہنے والے ان کی بہتری کا کون سا ضابطہ مرتب کرپائیں گے؟ پرتشدد تو حکمران ہیں جنہوں نے آزادی اظہار کے آئینی وجمہوری حق پر قدغن لگادی ہے۔ عمران کی سیاسی منافقت اوردوغلا پن ہے،ایف آئی آر واپس،

گرفتارافرادکوفوری رہاکیاجائے، اتوار کو وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ”پرتشدد“ طالب علم نہیں، منتخب وزیراعظم اورپارلیمان پر حملے کرنے والے آپ تھے۔ عمران صاحب کا ٹویٹر پر قول اور حکومتی فعل میں مکمل طورپر تضاد پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک طرف طلباءیونین کی حمایت اور دوسری طرف ان پر ایف آئی آر عمران صاحب کی سیاسی منافقت اور دوغلا پن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک ایسے میں ہمارے ہاں ’’لال لال‘‘ والے نمودار ہوگئے ہیں تو انہیں عالمی تناظر میں رکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں javeednusrat LaalLaal ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanArmy OfficialDGISPR pid_gov
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

معیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں،وزیراعظممعیشت مستحکم ہوگئی، اب بڑھوتری کی طرف جارہے ہیں،وزیراعظم‘معیشت مستحکم ہوگئی، اب ملک کس طرف جا رہا ہے؟’ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:25