فواد عالم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے کے باوجود قومی ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا تھا۔ Read more: DawnNews FawadAlam
سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا جہاں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
لاہور : سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا اور قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق ٹیم کا اعلان کریں گے۔سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے نسیم شاہ کو انڈر19 ورلڈ کپ کے لیے ریلیز کیے جانے کا امکان ہے جبکہ موسیٰ خان کو بھی اسکواڈ سے ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلانآئی سی سی نے کن کن میچ آفیشلز کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تعینات کیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL ICC
مزید پڑھ »
پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 7 دسمبر کو ٹیم کے اعلان کا امکان'سری لنکا کیخلاف سیریز میں فواد عالم پاکستان ٹیم کا حصہ ہونگے۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اب کونسے پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جارہاہے ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آسٹریلیا سے دردناک شکست کے بعد اب قومی ٹیم کا سامنا کچھ ہی
مزید پڑھ »
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گیپاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی PakvSL TestMatchesSeries SriLankaCricket Pakistan TheRealPCB Cricket Sports
مزید پڑھ »