پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی PakvSL TestMatchesSeries SriLankaCricket Pakistan TheRealPCB Cricket Sports

لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں ماہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کریگا، سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی جہاں وہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی...

کھیلا جائے گا۔ دیمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ سرنگا لکمل دو ٹیسٹ میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم میں شامل ہیں۔ اس سلسلے میں سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی 16 رکنی سکواڈ اعلان کر رکھا ہے ۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت دیمتھ کرونارتنے کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں انجیلو میتھیوز، چندیمل، کوسال پریرا، نیروزن ڈکویلا، سرنگا لکمل، سنداکان، کاسون راجتھا، وشوا فرنینڈو، لاہیرو کمارا، لاستھ ایمبولدینیا، دلروان پریرا، دھننجایا ڈی سلوا، لاہیرو تھیریمانے اور اوشاندہ فرنینڈو شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، وزیر خارجہکولمبو: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئےوزیر خارجہ دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئےشاہ محمود قریشی سری لنکا کے نو منتخب صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ سری لنکن قیادت کو مبارکباد بھی دیں گے
مزید پڑھ »

تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہوگی،سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔ مصباح، وقاریونس Pakistan Cricket TestSeries PAKvsAUS TeamPakistan SriLanka PakvsSL MisbahUlHaq WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk waqyounis99 ImranKhanPTI AzharAli_
مزید پڑھ »

تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئےشاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئےشاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے Read News SMQureshiPTI Arrives Colombo Visit Srilanka PTIofficial MoIB_Official SriLanka ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:12