شاہ محمود قریشی سری لنکا کے نو منتخب صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ سری لنکن قیادت کو مبارکباد بھی دیں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے جہاں وہ سری لنکا کی نو منتخب قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کولمبو آمد پر سری لنکن وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری نے شاہ محمود قريشی کا استقبال کیا۔ ۔ وزیر خارجہ اپنے ہم منصب سے بھی مليں گے۔ ملاقات ميں دو طرفہ تعلقات اورعلاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ کولمبو میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکانسری لنکا سیریز میں جنید، راحت کی واپسی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »