شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے Read News SMQureshiPTI Arrives Colombo Visit Srilanka PTIofficial MoIB_Official SriLanka ForeignOfficePk pid_gov
۔ انہوںنے کہا دونوں ممالک کے پاس ایک دوسرے سے مستفید ہونے کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ کولمبو ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں یہاں وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان کی طرف سے نئے قیادت کے نام خصوصی خط لیکر سری لنکا پہنچا ہوں، پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ مضبوط مراسم ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ایک دوسرے کی ہمیشہ معاونت کی ہے اور بین الاقوامی سطح پر بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ...
ان کے ادوار میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو طرفہ تعلقات بہت مستحکم ہوئے، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے پاس ایک دوسرے سے مستفید ہونے کے بہترین مواقع موجود ہیں، میں انشاءاللہ کل سری لنکا کے صدر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کروں گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے، بندرا نائیکے انٹرنیشنل ائیر پورٹ کولمبو پہنچنے پر وزارت خارجہ سری لنکا کے ایڈیشنل سیکریٹری ایمبیسڈر پی سلوراج اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات، اہم معاملات پر گفتگوکراچی: (دنیا نیوز) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ متحدہ نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، اہم معاملات پر سوچ ایک، ووٹرز کی توقعات پر پورا اتریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ ترمیم کے لیے شاہ محمود کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقاتآرمی ایکٹ ترمیم کے لیے شاہ محمود کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت معاشی استحکام کی طرف گامزن,ملک بڑےمعاشی بحران سےنکل گیا،شاہ محمود قریشی نے عوام کو خوشخبری سنادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاہےکہ پاکستان معاشی اور
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سری لنکا کے صدر، وزیراعظم اور ہم منصب سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گےوزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ Read News SMQureshiPTI pmln_org Srilanka
مزید پڑھ »