آرمی ایکٹ ترمیم کے لیے شاہ محمود کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کےلیے سیاسی رابطے شروع کردیے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکراچی میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے بعد میڈیا کو شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے مشترکہ پریس بریفنگ دی ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایم کیو ایم نے مشکل حالات میں پی ٹی آئی حکومت کا ساتھ دیا اور اب بھی ہمارے ساتھ ہے ۔وزیر خارجہ نے یہ بھی کہاکہ آج ایم کیو ایم کی قیادت سے گفتگو ہوئی ، اسلام آباد میں اگلی ملاقات سود مند ہوگی ۔
خالد مقبول نے کہاکہ ایم کیو ایم کی پالیسی واضح ہے،وفاقی حکومت کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے، ایم کیو ایم کے مطالبات پر وفاقی حکومت کے کام کی رفتار بہت سست ہے ۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآرمی چیف کے 6مہینے کا مطلب تین سال ہی سمجھیں، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مثال باپ اور ماں دونوں جیسی ہے،شہریارآفریدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے منشیات کنٹرول شہریارآفریدی کہتے ہیں
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدالتی فیصلہ مناسب ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »