وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ Read News SMQureshiPTI pmln_org Srilanka
۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں برسر اقتدار آنے والی سری لنکا کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ شاہ محمود قریشی سری لنکا کے صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ
تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ، سری لنکا کی نئی قیادت کو وزیراعظم عمران خان کی طرف سے تہنیتی پیغام بھی پہنچائیں گے۔ وزیر خارجہ کے سری لنکا پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگی SMQureshiPTI pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مزید پڑھ »