آئی سی سی نے کن کن میچ آفیشلز کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تعینات کیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL ICC
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو ٹیسٹ میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 11 سے 23 دسمبر تک جاری رہے گی۔
-11سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں میچ ریفری کی ذمہ داریاں اینڈی پائی کرافٹ نبھائیں گے جبکہ رچرڈ کیٹل برواور مائیکل گف کو پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آن فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا ہے۔ رچرڈ ایلنگ ورتھ تھرڈ امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔ -19 سے 23 دسمبر تک جاری رہنے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیف کرو کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے جبکہ بروس اوکسن فورڈ اور جوئل ولسن آن فیلڈ امپائرزکی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں گریگری بریتھ ویٹ تھرڈ امپائر اور احسن رضا فور تھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔
مائیکل گف اور جوئل ولسن اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز میں بھی امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں۔پہلا ٹیسٹ میچ11تا15دسمبر: مائیکل گف اور رچرڈ کیٹل برو، رچرڈ ایلنگ ورتھ ، شوزب رضا اور اینڈی پائی کرافٹ گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہوگی،سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔ مصباح، وقاریونس Pakistan Cricket TestSeries PAKvsAUS TeamPakistan SriLanka PakvsSL MisbahUlHaq WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk waqyounis99 ImranKhanPTI AzharAli_
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اب کونسے پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جارہاہے ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آسٹریلیا سے دردناک شکست کے بعد اب قومی ٹیم کا سامنا کچھ ہی
مزید پڑھ »
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گیپاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچزکی سیریز، سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی PakvSL TestMatchesSeries SriLankaCricket Pakistan TheRealPCB Cricket Sports
مزید پڑھ »
پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو نئی نوکری مل گئی ، سری لنکا کی ٹیم کیلئے کیا کریں گے ؟ بڑی خبر آ گئیکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کا سری لنکن
مزید پڑھ »
ملک کو جعلی وغیر قانونی ادویات سے پاک کریں گے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، ملک کو جعلی وغیرقانونی، غیرمعیاری ادویات سے پاک کریں گے۔
مزید پڑھ »