پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو نئی نوکری مل گئی ، سری لنکا کی ٹیم کیلئے کیا کریں گے ؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو نئی نوکری مل گئی ، سری لنکا کی ٹیم کیلئے کیا کریں گے ؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کا سری لنکن

کرکٹ بورڈ کے ساتھ دو سال کا معاہدہ طے پا گیاہے ، قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ دو برس کیلئے سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

سری لنکن میڈیا کا کہناہے کہ مکی آرتھر کا دورہ پاکستان پہلا اسائنمنٹ ہو گا جبکہ گرانٹ فلاور بھی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں ، گرانٹ فلاور ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے بلکہ وہ وائٹ بال کرکٹرز کے ساتھ کام کریں گے ۔ان کے علاوہ ڈیوڈ سکر بولنگ اور شین میکڈرموٹ سری لنکن ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ سری لنکا کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہونے جارہاہے جبکہ قومی ٹیم کا اعلان سات دسمبر کو کیے جانے کاامکان ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئیپاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئی01:53 PM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, ایڈیلیڈ:پاکستان کو آسٹریلیا میں مسلسل پانچواں وائٹ واش
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:07