پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدری ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت کے تحت بائیو ٹیکنالوجی پارکس بنا رہے ہیں۔ جہلم میں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پارک بنانے جا رہے ہیں۔ ڈرون کی ٹیکنالوجی کو زراعت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیئے۔ ماضی میں پاکستان فائبر آپٹک بچھانے والا پہلا ملک تھا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی طلبا یونینز کو تشدد سے پاک ماحول میں کام کرنا چاہیئے، جمہوری ملک میں طلبا یونینز سیاسی عمل کا حصہ ہوتی ہیں۔ ماضی میں سیاسی جماعتوں نے طلبا تنظیموں کو استعمال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »