بھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاک India Hyderabad RapeCase PoliceEncounter GangRape PMOIndia narendramodi RahulGandhi UN unwomenindia

لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث تمام چار ملزمان پولیس مقا بلے کے دوران ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطابق پولیس زیر حراست چاروں ملزمان کو جمعے کی صبح جائے وقوعہ پر لے جایا گیا جہاں انھوں نے پولیس افسران سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں چاروں ملزمان ہلاک ہو گئے۔واضح

رہے کہ 26 سالہ ڈاکٹر کی جلی ہوئی باقیات جمعرات کے روز برآمد ہوئی تھیں۔ خاتون ڈاکٹر کی ہلاکت کے بعد پولیس کو بڑے پیمانے پر عوامی غصے اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔مقا می پولیس کے مطابق چار ملزمین کو 29نومبر کو گرفتار کیاگیا تھا۔ملزمین کی شناخت جی شیوا،جے نوین ،محمد عارف اور سی چنا کیشولو کے طورپر کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 27برس مکمل ہوگئےبھارت کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 27برس مکمل ہوگئےمسجد کی شہادت کے بعد پورے بھارت میں ہنگامے پھوٹ اور تقریبا 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتحملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:09